• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ امن معاہدے کی خواہش کا اظہار کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ امن معاہدے کی خواہش کا اظہارکردیا۔امریکا و اسرائیل کو ایرانی عوام سے کوئی دشمنی نہیں، ہم تیار ،فیصلہ تہران کے ہاتھ میں وہ کب تیار ہوتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا کہ وہ ایران کے ساتھ امن معاہدہ کرنے کے خواہش مند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب فیصلہ تہران کے ہاتھ میں ہے کہ وہ کب تیار ہوتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید