• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو کے خلاف سب ساتھ کھڑے ہوں، آصفہ بھٹو زرداری

کراچی( جنگ نیوز) خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پولیو کے خلاف سب ساتھ کھڑے ہوں اور مل کرپاکستان کو پولیو سے پاک ملک بنائیں،پولیو کے خلاف جنگ پاکستان کے مستقبل کی جنگ ہے ۔
اہم خبریں سے مزید