• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان امن کیلئے مل کر کام کرتے رہیں گے، صدر زرداری

اسلام آباد(طاہر خلیل )صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے تعلقات مشترکہ مذہب، اعتماد اور امن کی بنیاد پر استوار ہیں، تینوں ممالک امن، استحکام اور خوشحالی کے مشترکہ اہداف کیلئے مل کر کام کرتے رہیں گے، سہ فریقی سپیکرز کانفرنس جیسی سرگرمیاں تینوں ممالک کے درمیان پارلیمانی تعاون میں اضافے کی علامت ہیں۔
اہم خبریں سے مزید