• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچہری میں آنے والے جوڑے پر مخالفین کا حملہ، ملزم گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) ضلع کچہری میں بیان کیلئے آنے والا جوڑے پر مخالفین کا حملہ، سکیورٹی کچہری نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے حوالہ پولیس کردیا جب کہ تھانہ بستی ملوک پولیس نے 30سالہ خاتون سے مبینہ زیادتی کی اطلاع پر تحقیقات شروع کردی۔
ملتان سے مزید