• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاٹا کیلئے منگوایا گیا ٹیکس فری سامان کراچی میں فروخت ہونے کا انکشاف

کراچی(آئی این پی) فاٹا کے لئے درآمد کیا گیا ٹیکس فری سامان کراچی میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے، فاٹا کے نام پر سیلز ٹیکس کا فائدہ اٹھا کر قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا۔ذرائع کے مطابق فاٹا کے نام پر سیلز ٹیکس کی رعایت حاصل کر کے سامان مقامی مارکیٹ میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید