• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیجیٹل پاکستان، ملک بھر میں ڈیجیٹل شناختی نظام کے قیام کا فیصلہ

اسلام آباد(طاہر خلیل)ڈیجیٹل پاکستان، ملک بھر میں ڈیجیٹل شناختی نظام کے قیام کا فیصلہ، وزارتِ قانون و انصاف کی منظوری کے بعد ڈیجیٹل آئیڈنٹیٹی ریگولیشنز اور نیشنل ڈیٹا ایکسچینج لیئر ریگولیشنز کا اجراء، ڈیجیٹل پاکستان کے تصور کو عملی شکل دینے کے لئے حکومتِ پاکستان جامع کوششیں کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں معیشت کی فوری ڈیجیٹائزیشن کے لئے عالمی بینک کے تعاون سے "ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پراجیکٹ (DEEP)" پر عملدرآمد جاری ہے۔ اس پراجیکٹ کے تحت وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات کی زیرِنگرانی نادرا، ڈیجیٹل شناخت (Digital ID) اور نیشنل ڈیٹا ایکسچینج لیئر (NDEL) کے دو منصوبوں پر کام کر رہا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید