• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ KP سہیل آفریدی کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے نام خط

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)نو منتخب وزیر اعلیٰ صوبہ خیبرپختونخوا ء سہیل آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان،جسٹس یحیٰ آفریدی کے نام لکھے گئے ایک خط میں ان سے اپنی پارٹی کے بانی ،عمران خان نیازی کے ساتھ جیل میں ملاقات کروانے کی ہدایت جاری کرنے کی استدعا کی ہے، سہیل آفریدی نے جمعہ کے روز لکھے گئے خط میں بیان کیا ہے کہ علی امین گنڈا پور کے مستعفی ہونے کے بعدوہ وزیر اعلی منتخب ہوئے ہیں اور اب صوبہ کے انتظامی معاملات کے ذمہ دار ہونے کے ناطہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے لیے آئینی و اخلاقی طور پر پابند ہیں۔
اہم خبریں سے مزید