• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موساد سے رابطوں کا اعتراف، ایرانی شہری کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

تہران(نیوز ڈیسک)موساد سے رابطوں کا اعتراف، ایرانی شہری کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، ایران میں موساد کے مبینہ نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں تیز،ايران ميں ايک شخص کی سزائے موت پر عملدرآمدکر ديا گيا ہے۔ ايرانی عدليہ کی ويب سائٹ پر صوبہ قوم کے چيف جسٹس کے ذرائع سے لکھا گيا ہے کہ سپريم کورٹ کی تصديق کے بعد جاسوس کی سزائے موت پر عملدرآمد کر ديا گيا۔ فوری طور پر اس شخص کا نامجاری نہيں کيا گيا ہے۔
اہم خبریں سے مزید