اسلام آ باد ( نیو ز ر پورٹر)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ داخلہ محسن رضا نقوی نے اتوار کے روز لاہور میں ملاقات کی۔ملاقات میں وزیرِ داخلہ نے وزیرِ اعظم کو ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ وزیرِ اعظم کو اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی بریفنگ دی گئی۔