• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں ہونے والی قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ ملتوی

پشاور (خصوصی نامہ نگار) پشاور میں 24 اکتوبر سے شیڈولڈ قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ سیکورٹی وجوہات کی بناء پر ملتوی کر دی گئی ہے۔ آرگنائزنگ کمیٹی کے مطابق چیمپئن شپ کی اگلی تاریخوں اور مقامات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
پشاور سے مزید