• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ہرادیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 6 وکٹ سے ہرا دیا اورگیارہ پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ بدھ کو اندور میں آسٹریلیا نے 245 رنز کا ہدف چار وکٹ پر حاصل کر لیا۔ ایشلے گارڈنر 104 اور انابیل سدرلینڈ 98 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہیں۔ انگلینڈ نے 9 وکٹ پر 244 رنز بنائے ۔

اسپورٹس سے مزید