• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے خلاف افغان جارحیت ناقابل قبول ہے، پاکستان سنی تحریک

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان سنی تحریک کے صوبائی رہنماؤں عمران مصطفٰی کھوکھر، محمد زاہد حبیب قادری اور سردار محمد طاہر ڈوگر نے کہا ہے کہ پاکستان افغان عوام کا احترام کرتا ہے مگر افغان حکومت کی طرف سے ریاستِ پاکستان کے خلاف جارحیت ناقابلِ قبول ہے۔ رہنماؤں نے افغان حکمرانوں سے کہا کہ وہ غیر ملکی اثر و رسوخ ترک کرکے اپنے ملک کی ترقی اور امن پر توجہ دیں اور کسی بھی صورت اپنی سرزمین پر پاکستان کے خلاف جنگ لڑنے کی اجازت نہ دیں۔
ملتان سے مزید