• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو سیفٹی سرکل کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو سیفٹی سیل ملتان سرکل کی ٹیم نے میپکومخدوم رشید سب ڈویژن میں سیفٹی کلچر کو فروغ دینے کے لئے سیمینار کا انعقاد کیا۔ سپریٹنڈنگ انجینئر میپکو سرکل ملتان سرکل امجد نواز بھٹی کی ہدایت پرایس ڈی او سیفٹی رانا محمد عمران نے لائن سٹاف کے زیر استعمال سیفٹی آلات کی چیکنگ کی اور کہا کہ فیلڈ پر کسی بھی صورت میں سیفٹی اصولوں پر سمجھوتہ نہ کیا جائے۔
ملتان سے مزید