ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا کے سابق کنٹرولر امتحانات محمد شفیق انتقال کرگئے،انہوں نے رجسٹرار اور ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ جامعہ زکریا کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں،انہوں نے پسماندگان میں 2بیٹے اور ایک بیٹی سوگوار چھوڑا،مرحوم کے نماز جنازہ کا اعلان ان کے بیٹے کی وطن واپسی پر کیا جائے گا ۔