• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خان عبد القیوم کی 44ویں برسی پر تقریب آج اسلام آباد میں منعقد ہوگی

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) سابق صدر مسلم لیگ (قیوم) اور سابق رکن قومی اسمبلی کنور قطب الدین خان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ممتاز سیاسی رہنما، مرحوم شیر مردان، سابق وزیرِاعظم خان عبد القیوم خان کی 44ویں برسی کے موقع پر آج جمعرات 23 اکتوبر 2025 کو صبح 10 بجے اسلام آباد میں ایک اہم قومی ہمہ جہتی کانفرنس منعقد کی جائے گی۔تقریب میں موجودہ چیئرمین سینیٹ آف پاکستان سید یوسف رضا گیلانی خصوصی مہمانِ خصوصی ہوں گے، جب کہ وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف تقریب کی صدارت کریں گے۔
اسلام آباد سے مزید