• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون رکن اسمبلی شاندانہ گلزار خان کے خلاف مقدمہ

اسلام آباد (ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) نیشنل سائبر انوسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے خاتون رکن اسمبلی شاندانہ گلزار خان کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ، جھوٹی خبر میں اسرائیلی وزیرِ اعظم کیساتھ ملاقات کا الزام لگایا ،ان پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم  پر ، متعدد جعلی اور گمراہ کن ٹویٹس اور ویڈیوز شیئر کرنے کے الزام ہیں ، جن میں ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز اور اشتعال انگیز بیانات شامل تھے۔
اہم خبریں سے مزید