• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا حسن مرتضیٰ پارٹی قیادت کیخلاف سازش کر رہے ہیں، PP جواب دے، ن لیگ

لاہور(نیوز ایجنسی) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ کے حالیہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا حسن مرتضی اپنی ہی قیادت کیخلاف سازش کر رہے ہیں؟ پیپلزپارٹی حسن مرتضی کے بیان کا جواب دے ورنہ ہمیں جواب دینا پڑیگا،اگر کسی کو معافی مانگنی ہے تو وہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کو مانگنی چاہیے،جن کے کنٹرول میں ایسے ہارے ہوئے لوگ بھی نہیں رہ سکے۔ عظمی بخاری نے کہا کہ ایک طرف پیپلزپارٹی جمہوریت جمہوریت کا راگ الاپتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید