اسلام آباد( نیو زرپورٹر) وزیرِ اعظم شہباز شریف سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی قیادت نے بد ھ کے روز ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی،خیبر پختونخوا میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔