کراچی (نیوز ڈیسک)بھارتی برآمدات پر امریکی ٹیرف15سے16فیصد تک کم ہونے کا امکان، دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی معاہدہ حتمی مرحلے میں، معاشی تعلقات میں بڑی پیش رفت متوقع ہے۔معاہدے کی تفصیلات کو تاحال حتمی شکل نہیں دی گئی ہے تاہم مذاکرات تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔