• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کی کارروائی حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) نے مبینہ طور پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکےلاکھوں مالیت کی غیر ملکی کرنسی، پرائز بانڈ اور سونے کے سکے برآمد کرلئے،تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے مبینہ طور پرپی ای سی ایچ ایس کراچی سے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم محمد حارث کو گرفتار کرلیا،ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ہے۔
اہم خبریں سے مزید