• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

13 ایئرپورٹس پر ATM بوتھس قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی (اسد ابن حسن) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے مسافروں کی سہولت میں اضافہ اور مالی خدمات تک آسان رسائی فراہم کرنے اور بین الاقوامی و ملکی آمد کے لانجز اور ٹرمینل بلڈنگز کے دیگر مسافر علاقوں میں جدید بینکاری سہولت فراہم کرنے کے حوالے سے 13 ایئرپورٹس پر اے ٹی ایم بوتھس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں سرکاری اور نجی بینکوں سے رابطے کیے جا رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید