• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال ٹو، من پسند فارما کمپنیز کو نوازنے پر بائیو میڈیکل انجینئر سمیت 11 افراد پر مقدمہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال ٹو ملتان میں کروڑوں روپے کی ادویات سمیت دیگر آئٹمز کی خریداری کے ٹھیکوں میں من پسند فارما کمپنیوں کو نوازنے اور سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر بائیو میڈیکل انجینئر سمیت 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جب کہ دیگر شریک ملازمین کے کردار کا تعین دوران تفتیش کیا جائے گا،کارروائی انکوائری افسران کی رپورٹ کی بنیاد پر کی گئی ہےجس میں ٹینڈرز میں بے ضابطگیوں اور حکومت کو کروڑوں روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔
ملتان سے مزید