• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہلحدیث یوتھ فورس کی کابینہ کی تقریب حلف برداری

ملتان (سٹاف رپورٹر) اہلحدیث یوتھ فورس ضلع و سٹی ملتان کی کابینہ کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں مرکزی صدر حافظ محمد سلمان اعظم ،شیخ محمد شریف چنگوانی، علامہ عنایت اللہ رحمانی، مفتی عبدالرحمان شاہین، قاری ہدایت اللہ رحمانی، حمزہ حسن، مولانا اسلم مجاہد، سمیع اللہ ثاقب اور دیگر علماء کرام شریک تھے۔
ملتان سے مزید