• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ بار ملتان کے زیر اہتمام پارکنگ پلازہ کی افتتاحی تقریب

ملتان( سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے زیر اہتمام پارکنگ پلازہ کی افتتاحی تقریب سے صدر ملک جاوید علی ڈوگر،جنرل سیکرٹری ملک عدنان احمد، جنرل سیکرٹری ہائیکورٹ بار صفدر سرسانہ سیال، محمد عرفان وائیں،بیرسٹر محمد عثمان ڈوگر، ممتاز نور ٹانگرہ، محمد سعید، نور خان ملوکا،سید ذوالفقار شاہ اورملک جلال آرائیں نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ پارکنگ پلازہ کا دیرینہ مطالبہ ایگزیکٹیو کمیٹی کی دن رات کاوشوں کا نتیجہ ہے آج یہ وعدہ بھی پورا ہوا۔
ملتان سے مزید