• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ بگٹی کے علاقے مرو میں لاش برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ڈیرہ بگٹی مرو میں لاش برآمد ہوئی لیویزکے مطابق لیویز کو اطلاع ملی تھی کہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے مرو میں ایک لاش پڑی ہوئی ہے جسے موقع پر پہنچ کر تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچایاگیا جہاںاسکی شناخت نیاز محمد کے نام سے ہوئی بعدازاں کارروائی کے بعدلاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔
کوئٹہ سے مزید