• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیکر کی ہندو برادی کو مبارکباد

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی نے اسمبلی کی کارروائی دیکھنے والی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد دی ان کو اور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج کی طالبات کو خوش آمدید کہا ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ، صوبائی وزیر میر سلیم کھوسہ ، میر عاصم کرد گیلو ، پارلیمانی سیکرٹری برکت رند ، مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ ، حاجی علی مدد جتک ، ڈاکٹر اشوک کمار ، سنجے کمار پنجوانی اور مینا مجید بلوچ نے بھی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد دی۔
کوئٹہ سے مزید