• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) شادی کاجھانسہ دے کرخاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، تھانہ ویمن کو (الف)نے بتایا کہ 3 سال پہلے حسنین ولد محمد نواز نے مجھ سے دوستی کی اور نکاح شادی کا کہتا رہا اور قرآن پر حلف دیا جس پر مجھے یقین ہو گیا کہ وہ شادی کرے گا اور ہفتہ میں ایک دو بار وہ میرے ساتھ حرام کاری کرتا اور یقین دلواتا کہ میں تم سے شادی کروں گا۔
اسلام آباد سے مزید