• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجر رہنما زبیر کیانی انتقال کر گئے،ایچ 11 میں سپرد خاک کیا گیا

راولپنڈی (جنگ نیوز)شباب ملی کے رہنما ٹائیگر گروپ بلیو ایریا کے سینئر وائس چیئرمین و تاجر رہنما محمد زبیر کیانی رضائے الہی گزشتہ روز انتقال کر گئے تھےان کا نماز جنازہ ایچ 11 قبرستان میں ادا اور سپرد خاک کر دیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید