• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 26 اکتوبر کو،صبح 09:00 بجے تا دوپہر 02:00بجے تک،درج ذیل فیڈرز پر بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
اسلام آباد سے مزید