• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی اور قتل کے ملزمان پر فرد جرم عائد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے گھریلو ملازمہ سونیا کو مبینہ زیادتی اور زہر دیکر قتل کرنے کے کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کردی،ملزمان انیب ، حماد اور حاشر نے عدالت کے روبرو صحت جرم سے انکار کیا،عدالت نے کیس کے گواہان کو نوٹسز جاری کردیے۔ملزمان کی جانب سے بریت کی درخواست بھی دائر کی گئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید