• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمیع احمد کی والدہ کے انتقال پر انیس قائم خانی کا گھر جا کر اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی کے سینئر رکن انیس احمد قائم خانی نے شعبہ اطلاعت کے رکن سمیع احمدکی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے،ایم کیو ایم رہنما سمیع احمد کے گھر پہنچے اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین، فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید