• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صفہ یونیورسٹی، ارم فاطمہ اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا دفاع کل کرینگی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ارم فاطمہ اپنےپی ایچ ڈی مقالے کا دفاع بدھ، 29اکتوبر کو صبح 9:30 بجے ڈی ایچ اے صفہ یونیورسٹی کے مین کیمپس میں کرینگی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید