• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کم عمر بچے سے زیادتی، 6 ملزمان کو آٹھ، آٹھ سال قید بامشقت کی سزا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے کم عمر بچے سے مختلف مقامات پر متعدد بار زیادتی کےکیس میں چھ ملزمان کو آٹھ،آٹھ سال قید بامشقت کی سزا سنادی اور فی کس ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا،ملزمان میں ساجد قاسم، اعجاز ،علی زمان، شہباز، ریحان اور ساجد شامل ہیں، عدالت نے ہدایت کی ہے کہ جرمانے کی رقم متاثرہ بچے کی فیملی کو ادا کی جائے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید