کراچی (اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب دبئی روانہ ہو گئےجہاں وہ ایشیا پیسیفک سٹیزسمٹ اینڈ میئرز فورم میں شرکت کریں گےکے ایم سی ذرائع کے مطابق میئر کی وطن واپسی آئندہ دو روز میں ہو جائے گی۔