• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران امریکی حملے سے پہلے ایٹم بم کے قریب تھا، ٹرمپ کا دعویٰ

کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکی حملے سے پہلے ایٹم بم کے قریب تھا، ٹ تہران دو ماہ میں جوہری ہتھیار بنا سکتا تھا لیکن اب ایسا نہیں، آٹھ ماہ میں آٹھ جنگیں ختم کیں۔ جاپان میں یو ایس ایس جارج واشنگٹن جہاز پر فوجیوں سے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جون میں اسرائیل ایران جنگ کے دوران امریکی حملے سے قبل ایٹم بم بنانے کے قریب تھا۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے آٹھ مہینوں میں آٹھ جنگیں ختم کیں، جو کسی بھی امریکی صدر کے لیے ایک ریکارڈ ہے۔

اہم خبریں سے مزید