• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان افغانستان کیساتھ امن کا راستہ منتخب کرے، انٹیلی جنس چیف تاجکستان

دوشنبے( نیوز ڈیسک) تاجکستان کے انٹیلی جینس چیف اور نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے ڈائریکٹر سائمومن یاتیموف نے پاکستان کو افغانستان کے ساتھ امن کا راستہ منتخب کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں انہوں نے یاد دلایا کہ تاریخ افغانستان کو سلطنتوں کے قبرستان کے طور پر یاد کرتی ہے، افغان عوام کے ساتھ امن ہی دانشمندانہ انتخاب ہے۔ پاکستان کو چاہیے کہ وہ اپنے جنگی ایجنڈا ترک کر کے علاقائی امن کے لیے کام کرے۔
اہم خبریں سے مزید