ملتان (سٹاف رپورٹر) کنٹونمنٹ بورڈ اور ضلعی امن کمیٹی کے ممبر محمد یعقوب شیرا اور حاجی محمد یوسف کی بیٹیوں کی شادی کی تقریب، شہر کی ممتاز سیاسی، سماجی، وکلااور انتظامی شخصیات کی شرکت، شادی کی تقریب میں رکن قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر، سینیٹر عون عباس بپی، ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو محمد افضل شیخ، ایم این اے علی قاسم گیلانی، سابق وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن، صدر ڈسٹرکٹ بار ملک جاوید ڈوگر ایڈووکیٹ، ایم پی اے ندیم قریشی، سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب جاوید انصاری، احمد مجتبٰی گیلانی، بیریسٹر ملک عثمان ڈوگر، ڈپٹی اٹارنی جنرل میاں سلمان علی قریشی، سمیت متعدد معروف شخصیات نے شرکت کی۔