ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ سکولز پنجاب نےدوپہر کے سکولوں کی انرولمنٹ کی تفصیل طلب کرلی اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ محکمہ سکولز کے تحت چلنے والے دوپہر کے سکولوں میں رواں برس داخل ہونے والے طلبااور سابق طلبا کا مکمل ڈیٹا ارسال کیا جائے اس کےلئے ایک پرفارما تیار کیا جائے جس میں 6ویں کلاس 7ویں کلاس 8 کلاس کے طلبا کی تعداد درج ہو ۔