• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیوب ویل میں سولر پینل نصب کرنے والا شخص نیچے گر کر زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر) ٹیوب ویل میں سولر پینل نصب کرنے والا شخص نیچے گرکر زخمی ہوگیا ،نشتر ہسپتال ٹو منتقل، کھوہ آری والا موضع شاہ پور میں محمد ارشد عمر حیات خاکوانی کے ٹیوب ویل میں سولر پینل نصب کررہا تھا کہ اچانک نیچے گرکر شدید زخمی ہوگیا جسے ریسکیو1122نے طبی امداد کیلئے نشتر ہسپتال ٹو منتقل کیا جس کی حالت تشویشناک بتائی گئی ۔
ملتان سے مزید