• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر حب میں پُرامن احتجاج

حب(نامہ نگار)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر حب میں پُرامن احتجاج کیا گیا،احتجاج شیعہ علماء کونسل کی جانب سے کیا گیا،احتجاجی مظاہرین نے بلدیہ ریسٹ ہاؤس حب سے ریلی نکالی،ریلی کے شرکاء نے شہر کا گشت کیا اور واپس بلدیہ ریسٹ ہائوس حب پہنچ کر ریلی اختتام پذیر ہوئی،مظاہرین نے موندرہ چوک پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت اسرائیل اور امریکہ کا پرچم بھی نذر آتش کیا،ریلی کےمظاہرین نے بلدیہ ریسٹ ہائوس حب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔

ملک بھر سے سے مزید