• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی سموگ مہم،محکمہ ماحولیات نے راولپنڈی میں دو بھٹے مسمار کردئیے

راولپنڈی (راحت منیر/ اپنے رپورٹر سے) وزیر اعلی پنجاب کی انٹی سموگ پالیسی کے تحت محکمہ ماحولیات ضلع راولپنڈی نے انٹی سموگ مہم میں چاکرہ راولپنڈی میں دو اینٹوں کے بھٹوں کو زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل نہ کرنے پر مسمار کردیا۔
اسلام آباد سے مزید