• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چارسدہ پولیس‘ اشتہاری اور سہولت کاروں سمیت 8ملزمان گرفتار

پشاور (اے پی پی) چارسدہ کے تھانہ نستہ کی پولیس نے ایک اشتہاری مجرم اور تین سہولت کاروں سمیت 8ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ایک رائفل، ایک بندوق، دو پستول اور 50عدد کارتوس بھی برآمد کر لئے۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔
پشاور سے مزید