• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم منیجر کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال منتقل

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کا دورہ کرنے والی جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے منیجر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی اور وہ لاہور کے اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ہفتے کو سی ای او سمیر سید کے ساتھ ان کی خیر دریافت کی۔

اسپورٹس سے مزید