• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناصر اقبال، طیب اسلم، ماہ نور اور سحرش علی اسکواش فائنل میں

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ناصر اقبال ،طیب اسلم، ماہ نور اور سحرش علی چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان اسکواش چیمپئن شپ کے فائنلز میں پہنچ گئیں۔ فائنلز اتوار کو کھیلے جائیں گے۔

اسپورٹس سے مزید