• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک سے ہر قسم کی دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے ہر قسم کی دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف عزم استحکام میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار پیر کو ایک بیان میں کیا ۔
اہم خبریں سے مزید