• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے مانچسٹر میں شائقین کا جوش دیکھ کر اچھا لگا، محسن نقوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد نے منگل کو 17سال کے طویل عرصے بعد انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کی اور میچ کو دیکھنے کے لئے تماشائیوں نے بڑی تعداد میں گرائونڈ کا رخ کیا اور ہائوس فل ہوگیا۔اس موقع پر پی سی بی چیئرمین نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ پاکستان کے مانچسٹر میں شائقین کا جوش و خروش دیکھ کر اچھا لگا۔

اسپورٹس سے مزید