کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی حکومت نے ویمنز بلائنڈ ورلڈکپ کیلئے نیپال کی ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ مسعود جان کو ویزہ جاری کرنے سے انکارکردیا۔