• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محسن نقوی نے وزیر مملکت طلال چوہدری کے ساتھ میچ دیکھا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے وزیر مملکت طلال چوہدری کے ساتھ اقبال اسٹیڈیم میں پہلا ون ڈے انٹر نیشنل دیکھا۔کمشنر فیصل آباد ڈویژن۔ سی پی او۔ پی سی بی کے حکام اور اعلی افسران بھی اقبال سٹیڈیم میں ان کے ساتھ میچ دیکھا۔

اسپورٹس سے مزید