کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کا دورہ کرنے والی جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم نے بقیہ ون ڈے انٹر نیشنلز کیلئے روبن ہرمن کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ وہ ان فٹ ڈیولڈ بریوس کے متبادل کے طور کھیلیں گے۔