• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ٹیم ہانگ کانگ پہنچ گئی

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کیلئےہانگ کانگ پہنچ گئی۔ اسکواڈ عباس آفریدی ( کپتان ) ، عبدالصمد، خواجہ محمد نافع، معاذ صداقت، محمد شہزاد، سعد مسعود اور شاہد عزیز اوررضا کچلو ( ٹیم منیجر ) پر مشتمل ہے۔

اسپورٹس سے مزید